بدھ,  08 جنوری 2025ء

پہلوان زریاب عاصم اور پہلوان ملک ندیم کو پہلوان گروپ کا مکمل آل کنٹرولر مقرر کر دیا گیا

پہلوان زریاب عاصم اور پہلوان ملک ندیم کو پہلوان گروپ کا مکمل آل کنٹرولر مقرر کر دیا گیا

گجرات(ملک راشد) پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کی طرف سے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے جس میں پہلوان زریاب عاصم آف چوٹالہ اور پہلوان ملک ندیم آف طور کو گروپ کا مکمل آل کنٹرولر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ گروپ کے سربراہان کی مشاورت سے کیا گیا ہے