








لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں مرسی سائیڈ پولیس کے ایک اہلکار کی جانب سے پولش خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر سخت رویہ اختیار کرنے اور اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر پولیس کے طریقۂ کار اور خصوصاً بچوں کی موجودگی میں