عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دیدی February 7, 2024 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی۔ جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور شاہ محمود قریشی نے بھی پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی ہے۔ ان کے علاوہ