







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں نے جل تھل ایک کردیا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق پچھلے24 گھنٹے میں راولپنڈی میں سب سے زیادہ 130 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ اٹک 79،لاہور ائیرپورٹ 65، وزیرآباد 50،گوجرانولہ اورجہلم میں 39