فیفا ورلڈکپ2026: دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا July 16, 2026
پشاور میں لوڈشیڈنگ کے ستائے مظاہرین کا سڑک کھولنے سے انکار May 28, 2024 پشاور(روشن پاکستان نیوز)ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کی بندش بھی عروج پر پہنچ گئی۔ لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کردی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین نے مذاکرات کے لیے حکام کے آنے