پی ایس ایل 9،پوائنٹس ٹیبل پراب تک کس ٹیم کی کیا پوزیشن ہے ؟دیکھیں March 2, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پی ایس ایل 9 میں آج کےمیچز منسوخ ہوگئے جس کے بعد پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ پی ایس ایل 9 کے آج کے 17ویں اور 18ویں میچ پنڈی میں شدید بارش کے باعث