
پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ سربند کی حدود میں پیش آیا جس میں شہید ہونے والے اے ایس آئی پولیس اسٹیشن لیزان آفس حیات آباد میں تعینات تھا۔ پولیس