







ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب میں پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم پاک میڈیا فورم کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں فورم کی تنظیمی کارکردگی، آئندہ کے لائحہ عمل، صحافتی سرگرمیوں اور فلاحی امور سمیت مختلف اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں باہمی مشاورت سے فورم