اتوار,  24 نومبر 2024ء

پاکستان

مداحوں کیلئے بڑی خبر ، بابر اعظم ایک بار پھر کپتانی کی دوڑ میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ قومی

عید کے لیے ٹرینوں میں بکنگ 100 فیصد ہوگئی،محکمہ ریلوے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)عید پر اپنے پیاروں سے ملنےجانے والوں نے ٹرینیں بک کروا لیں۔ محکمہ ریلوے کا کہنا ہے کہ مسافروں کی سہولت کے لیے عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں اور عید کے لیے ٹرینوں کی بکنگ 100 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان ریلوے نے

تشویشناک خبر ،پہلی مرتبہ دودھ دینے والی گائیں برڈ فلو کا شکار ،کہاں ؟دیکھیں

ودھ دینے والی گائیں پہلی مرتبہ برڈ فلو کا شکار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ زراعت نے پیر 25 مارچ کو تین ریاستوں ٹیکساس، کنساس اور نیو میکسیکو میں ڈیری بھینسوں میں برڈ فلو کی موجودگی کی تصدیق کی۔ برطانوی اخبار کے مطابق ریاست کنساس اور ٹیکساس میں گائے

صارفین کی آسانی کیلئے وٹس ایپ میں ایک نیااور دلچسپ فیچر متعارف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)واٹس ایپ نے ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جو ویڈیو پلے بیک میں مدد دے گا۔ میٹا کی ملکیت والی میسجنگ ایپ میں نئے ویڈیو پلے بیک کنٹرولز شامل کیے گئے ہیں۔ یہ نیا فیچر iOS ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ

بلوچستان سے سینیٹ کی خالی 11نشتوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں بلوچستان سے سینیٹ کی خالی 11نشتوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔ جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے سیدال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے۔ پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان

لیکچرارکاخاتون کو لفٹ دینا بھاری پڑ گیا ، پولیس اہلکاران کاتشدد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیکچررنے خاتون کو لفٹ تو دی مگر لفٹ دینا جرم بن گیا، تشدد کرنے والے 3 پولیس اہلکار گرفتار ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے لیکچرار محمد یونس تراویح پڑھ کر گھر جارہے تھے کہ پمز

اسلام آباد میں ہزاروں سال پرانے قرآنی نسخوں کی تین روزہ نمائش کا اہتمام،دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کلچرل قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران ،اسلام آباد کے زیراہتمام اسلام آباد میں قرآن پاک کے نادر نسخوں کی تین روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کی افتتاحی تقریب میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز ،ایرانی کلچرل قونصلر مجید مشکی ،پیر سلطان عظمت قادری

اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئےبڑے بڑے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں کے لئے چار امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ آویزاں کر دی۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں کے لئے چار امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ آویزاں

پشاورہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر پیپلز پارٹی اورن لیگ کے حق میں فیصلہ دیدیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ کے پی میں پی ٹی آئی کی زیر قیادت حکومت مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے حزب اختلاف کے کچھ ارکان کے حلف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ ، چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے