اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز نے رمضان پیکیج کی اشیاء کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آٹا، گھی، چینی سمیت اشیائے خوردونوش کے معیار سے متعلق شکایات برداشت نہیں کریں گے۔ مریم نواز کی زیر صدارت رمضان پیکج کی شفاف تقسیم اور
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کچھ دیر میں
لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس آتشزدگی کیس میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں ۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 21 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ ان ملزمان میں محمد
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم شمال مغربی/جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ بلوچستانصوبہ کے
ٹنڈوالہیار(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے ضلع ٹنڈو الہیار میں 2 سرکاری اسکولوں کو مافیا نے بھینسوں کے باڑوں میں تبدیل کردیا ہے۔ ٹنڈوالہیار کے مختلف سرکاری سکولوں کی عمارتوں پر قبضہ مافیا کا راج دکھائی دے رہا ہے۔ گوٹھ دھنی گانوبزدار میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کی عمارت کو مویشیوں کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بڑھتی ہوئی مہنگائی نے تعمیراتی شعبے کو بھی نہیں بخشا، اس سال فروری میں سیمنٹ کی برآمد اور مقامی فروخت میں 19 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کے اہم شعبے سیمنٹ مینوفیکچرنگ کا ڈیٹا جاری کر دیا گیا
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ۔ گرفتار دو ٹارگٹ کلرز کے بیانات کی روشنی میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر چودھری تنویر، ایم این اے دانیال چودھری کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) 25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی، آرڈیننس کی منظوری بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کو ریگولیٹ اور کنٹرول کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ اتھارٹی بھنگ پلانٹ کی کاشت، نکالنے اور ریفائننگ مینوفیکچرنگ کا کام کرے گی۔ اتھارٹی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ایک بار پھر آئی ایم ایف سے توانائی کے شعبے کے گھومتے ہوئے قرضے کو کم کرنے اور حل کرنے کی درخواست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر آئی ایم ایف سے توانائی کے شعبے کے گھومتے ہوئے قرضے