پیر,  25 نومبر 2024ء

پاکستان

مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے نرخوں میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد یکم جولائی سے بجلی کی قیمتوں میں

لاہورکی عدالت نے دوسری شادی کرنے پر شوہر جیل بھیج دیا گیا 7 ماہ قید و بھاری جرمانہ، جانیں تفصیلات

لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ایک شخص کو سزا سنادی۔ محمد اورنگزیب خان کو سات ماہ قید کے ساتھ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے زونا ناصر

انوار الحق کاکڑ کے سینیٹر کےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ سے اب تک ایک امیدوار نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کرائے ہیں۔

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ الیکشن کیلئےتحریک انصاف نےامیدواروں میں ردوبدل کر دی ۔ خواتین کی نشست پرصنم جاویداور ڈاکٹر یاسمین راشد کو  میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جبکہ پنجاب کی جنرل نشستوں پرحامد خان اورذلفی بخاری امیدوارہونگے۔ پی ٹی آئی نے کورنگ امیدوارکےطورپرعمرسرفرازچیمہ اوراعجازمنہاس کونامزد کردیا۔ تحریک

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ

وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر

ہمایوں سعیدکی کامیابی کے پیچھے بڑا راز کیا؟ معروف پاکستانی اداکار نے بتا دیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) اداکار ہمایوں سعید نے اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میں خود کو ایک عام آدمی سمجھتا ہوں، جب لوگ خود کو بڑا آدمی سمجھنے لگتے ہیں توان میں عجیب نخرہ نظر آتا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایک فنکارمیں نخرہ نہیں ہو

مانسہرہ ، رمضان المبارک میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی بڑی کارروائی ،متعدد منافع خور دکاندار گرفتار

مانسہرہ (روشن پاکستان نیوز) مانسہرہ میں رمضان المبارک میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کابڑا آپریشن، جس میںمتعدد منافع خور دوکاندار گرفتار کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خوشحال خیبرپختونخوا ضلع مانسہرہ، 09 منافع خور دوکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ

نہایت افسوسناک خبر ، بہاولپور میں کمسن بہن بھائی ریت میں دب کر جاں بحق

بہاولپور(روشن پاکستان نیوز)بہاولپور میں ریت پھینکتے ہوئے ڈمپر کی زد میں آکر 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کھلے میدان میں کھیل رہے تھے کہ ڈرائیور نے ریت سے بھرا ڈمپر الٹ دیا۔ جب تک گھر والوں نے انہیں ریت سے نکالا دونوں بچے

رمضان نگہبان راشن پروگرام شہریوں کو انکی دہلیز پر پہنچانے میں کوئی کوتاہی نہ ہو ،ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی

گوجرانوالہ( دلشاد علی ) ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی، چئیرمن ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی عمران خالد بٹ نے نگہبان رمضان پیکج کی پیکنگ کی ترسیل کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے نجی سپر سٹورز کے گودام کا دورہ کیا۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر نگہبان رمضان ریلیف