پیر,  01 دسمبر 2025ء

پاکستان

مراد سعید کا ٹکٹ واپس ، کاغذات نامزدگی کی درخواست خارج

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد سعید کےکاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست پر سماعت ، ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹادی۔ سماعت کے دوران مراد

ایران میں مارے گئےدہشتگرد پاکستان میں کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) افواج پاکستان کے ترجمان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کی جانے والی کاروائی سے متعلق باضابط اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے

ترقیاتی منصوبوں میں خردبرد کیس،فواد چوہدری کوجیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کیخلاف جہلم میں ترقیاتی منصوبوں میں خردبرد کیس کی سماعت کی۔ فوادچوہدری کاجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا گیا،فوادچوہدری کے وکیل نے ان کے لیے جیل میں بی کلاس سہولیات کی استدعا کرتے ہوئے

طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بند،پھل سبزیاں خراب ہونے لگیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز )پا ک افغان طور خم بارڈر آج چھٹے روز بھی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کیلئے بند ہے ،جس کے باعث پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگی ہیں،تفصیلات کے مطابق پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزوں سے مشروط کردیا ہے۔ بارڈر کی

آپریشن سرمچار ایران نہیں بلکہ دہشتگردوں کیخلاف تھا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کیساتھ برادرانہ تعلقات ہیں ،، پاکستانی عوام ایرانی عوام کیساتھ بہت عزت اور محبت رکھتے ہیں، آپریشن سرمچار ایران پر نہیں کیا گیا ایران میں موجود بی ایل اے اور بی ایل

چین کی جانب سےپاک ایران کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے

کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ایران کے دہشتگردکیمپوں پرجوابی حملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں ایرانی میزائل حملے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان حالات مزید کشیدہ ہوگئے ، گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ زہرہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران کو خبردار کیا تھا کہ وہ بھی جواب کیلئے تیار رہے ،جبکہ ایران میں تعیناتی پاکستانی سفیر

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی، پاکستان کو