اتوار,  11 اکتوبر 2026ء

پاکستان کی ریاض کے شاہ خالد ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی ریاض کے شاہ خالد ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان نے ریاض کے شاہ خالد ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہ خالد ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا دہشت گردی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، اور یہ