هفته,  30  اگست 2025ء

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ پی ٹی اے نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا،انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے رپورٹ تیار کرے گا۔ پی ٹی اے نے کنسلٹنٹ کی خدمات کیلئے ٹی