
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملک میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ملک میں نیا چاند 28 فروری 2025 معیاری وقت کے مطابق پانچ بج کر 45 منٹ پر ہو گا۔ غروب