







نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان ہونے والا تاریخی دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل سامنے آگیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہاکہ وہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدہ پر