نیویارک: شدید برفانی طوفان سے قبل شہر بھر میں ٹریفک مکمل بند، صرف ایمرجنسی گاڑیاں چلیں گی February 24, 2026
نیویارک: شدید برفانی طوفان سے قبل شہر بھر میں ٹریفک مکمل بند، صرف ایمرجنسی گاڑیاں چلیں گی February 24, 2026
وفاق میں حکومت سازی کے لیےن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان اقتدار کی شراکت کا فارمولا تیار February 12, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مرکز میں حکومت سازی کے لیے پاور شیئرنگ فارمولا تیار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کے درمیان سیاسی اتحاد متوقع ہے۔