جمعه,  07  اگست 2026ء

ٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی پیدائش پر امریکی شہریت کے قانون کو محدود کردیا

ٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی پیدائش پر امریکی شہریت کے قانون کو محدود کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں پیدائش پر شہریت ملنےکا حق ختم کرنےکی ایک اورکوشش کی جارہی ہے۔ غیر امریکی شہریوں کے امریکا میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو شہریت کا حق ملنے سے متعلق قانون کو مزید سخت کردیا گیا ہے اور