

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کا منصوبہ بنانے کا اعلان کردیا۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کے