هفته,  28 نومبر 2026ء

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا سرکاری سطح پر پنجابی چینل لانچ کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا سرکاری سطح پر پنجابی چینل لانچ کرنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری سطح پر ’سانجھ‘ کے نام سے پنجابی نیوز چینل لانچ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں جاری چوتھی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس کے