وزیر مملکت خزانہ و ریلوے سے جرمن سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال October 28, 2025
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے March 1, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔ سرکاری دفاتر میں ڈیوٹی کے اوقات کار کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، دفاتر میں اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 9 سے دن 3 بجے مقرر