هفته,  26 جولائی 2025ء

وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور کا کارکنان سے منفی رویہ: پارٹی میں اضطراب اور تشویش کی لہر

وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور کا کارکنان سے منفی رویہ: پارٹی میں اضطراب اور تشویش کی لہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور کی جانب سے پارٹی کارکنان کے ساتھ روا رکھے گئے منفی رویے پر مختلف حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز اور رپورٹس منظر عام پر آئی ہیں