هفته,  23 نومبر 2024ء

وزیراعلیٰ

6 جون سےپلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی ہوگی،مریم اورنگزیب نے متنبہ کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے حکم پر 6 جون کو پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی ہوگی۔ مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے وژن کے مطابق بہتر ہوا کے معیار کے انڈیکس کے لیے بھٹہ صنعتی نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کچھ دیر میں

وزیراعلیٰ کے پی کی تقریب حلف برداری ، مہمان زیادہ اور نشستیں کم پڑ گئیں ، دیکھیں تفصیل

پشاور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کے پی کی تقریب حلف برداری میں کارکنوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ تقریب میں گنجائش سے زیادہ مہمانوں نے شرکت کی جس کی وجہ سے نشستیں کم ہوگئیں۔ قیادت کی نشستیں خالی کرنے کے اعلانات

مریم نواز کو جعلی وزیراعلیٰ۔۔۔! تحریک انصاف کی جانب سےسخت بیان آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مریم نواز جعلی وزیراعلیٰ ہیں جنہیں جعلی مینڈیٹ پر منتخب کیا گیا۔ شکست خوردہ خاتون کو جعلی ایوان کے جعلی نمائندوں کے ووٹوں سے مسلط کیا گیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم آج بھی جعلی ڈگریوں،

مریم نواز نے وزیراعلیٰ آفس کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور پنجاب کی نومنتخب پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھال لیا۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز وزیراعلیٰ آفس پہنچیں، وزیراعلیٰ آفس پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ انہوں نے

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مریم نواز شریف نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ملک کی تین بار وزیر اعظم رہنے والی کی بیٹی نے پی ٹی آئی کی نامزد کردہ رانا آفتاب کو شکست دے کر صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نومنتخب سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو کچھ دیر بعد سنی اتحاد کونسل

مالاکنڈ میں فائرنگ، وزیراعلیٰ کے پی کے چیف سیکیورٹی آفیسر سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ،مزید تفصیل دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق تحصیل درگئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں

نواز شریف پنجاب کا وزیراعلیٰ کب نامزد کریں گے؟اعظم نذیر تارڑ نے بتا دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے پنجاب اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت کے طور پر ابھرنے کے بعد سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارٹی کے سربراہ نواز شریف جلد فیصلہ کریں گے کہ صوبے کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا۔اتوار کو