وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے آزاد جموں و کشمیر پہنچنے پر وزیر اعظم چودھری انوار الحق نے استقبال کیا، وزیراعظم شہباز شریف آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کریں گے۔ شہباز