جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے آزاد جموں و کشمیر پہنچنے پر وزیر اعظم چودھری انوار الحق نے استقبال کیا، وزیراعظم شہباز شریف آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کریں گے۔

شہباز شریف سے جموں و کشمیر کے حریت رہنماؤں کی ملاقات بھی ہو گی جبہ وزیراعظم نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کریں گے جہاں ان کو بریفنگ دی جائے گی۔

مزید خبریں