هفته,  23 نومبر 2024ء

وزارت

رانا ثناء اللہ کو وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔ رانا ثناء اللہ کو بین الصوبائی رابطہ کی وزارت کا چارج دے دیا گیا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد راناثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یاد

عطااللہ تارڑکوایک اور اہم وزارت سونپ دی گئی ، نوٹیفکیشن بھی جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ اور ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے امیر مقام سے واپس لیا گیا قلمدان وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے حوالے کر دیا۔ عطا تارڑ قومی ورثہ

دو وزارتوں میں دفاتر وسائل کا ضیاع ہیں،محسن نقوی کا دو وزارتوں کیلئے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان کیا۔ محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ وہ وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا

مریم اورنگزیب وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر،کونسی وزارت کسے ملے گی ؟تفصیل خبر میں

لاہور (نیوزڈیسک) مریم اورنگزیب کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو وزیر اعلیٰ منصوبہ بندی و ترقیات کا قلمدان بھی دیا جائے گا اور انہیں جنگلات و جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے

خیبرپختونخوا کابینہ میں کتنے وزراء اور مشیروں کی تعیناتی کیے جانے کا امکان ؟کسے کونسی وزارت ملے گی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امین علی گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں مجوزہ فارمولے کے تحت وزارتیں تقسیم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کی متوقع کابینہ کو مجوزہ فارمولے کے تحت بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ ڈویژنل