
تحریر: شیخ اعجاز افضل کچھ روز قبل اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے ذیر اہتمام لندن میں ہونے والے کنونشن میں مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیداران وکارکنان کو نظر انداز کرنے کے بارے میں بہت سی خبریں سامنے آئیں ، کچھ دوستوں نے دبے الفاظ میں اپنے کالموں میں اس کا