اتوار,  24 مئی 2026ء

وارنگٹن میں پاکستانی نژاد صغیر ذمان 2026-27 کے لیے مئیر منتخب

وارنگٹن میں پاکستانی نژاد صغیر ذمان 2026-27 کے لیے مئیر منتخب

رپورٹ: شیخ اعجاز افضل وارنگٹن: برطانیہ کے شہر وارنگٹن میں پاکستانی نژاد کونسلر صغیر ذمان کو سال 2026-2027 کے لیے وارنگٹن کا 142واں مئیر منتخب کر لیا گیا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز وارنگٹن کے مقامی ہال میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں وارنگٹن کونسل کے تمام کونسلرز