جمعرات,  06 نومبر 2025ء

نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی رمیز راجہ کے مداح نکلے

نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی رمیز راجہ کے مداح نکلے
نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی رمیز راجہ کے مداح نکلے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) ڈیموکریٹک سوشلسٹ اور نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی سابق پاکستانی کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کے مداح نکلے۔ 34 سالہ ممدانی منگل کے روز نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوئے جس کے بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر کی الیکشن