منگل,  17 نومبر 2026ء

نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری کے باعث باہر

نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری کے باعث باہر

ویلنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان مچل سینٹنر انجری کے باعث بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز سے باہر ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پانچویں ون ڈے میچ میں بیٹنگ کے دوران مچل سینٹنر کے دائیں ہاتھ پر گیند لگی تھی، جس