راولپنڈی میں پولیس کی کامیاب کارروائیاں، جرائم پیشہ افراد گرفتار، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس September 3, 2025
کراچی میں فوڈ فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی،قیمتی سامان جل کر خاکستر February 23, 2024 کراچی(نیوزڈیسک)فوڈ فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، کراچی میں نیشنل ہائی وے پر رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ پر کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ رات گئے نیشنل ہائی وے رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں