اتوار,  29 نومبر 2026ء

نسیم شاہ انجرڈ، انٹرنیشنل ٹی20 لیگ سے باہر ہوگئے

نسیم شاہ انجرڈ، انٹرنیشنل ٹی20 لیگ سے باہر ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث انٹرنیشنل لیگ ٹی20 سے باہر ہوگئے ہیں۔ ڈیزرٹ وائپرز کے اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ بائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں۔ طبی معائنے کے بعد نسیم شاہ کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کی تصدیق کردی گئی، وہ