اتوار,  31  اگست 2025ء

میری اہلیہ کی دبئی میں جائیداد تھی جو 2023میں بیچ دی تھی، محسن نقوی

میری اہلیہ کی دبئی میں جائیداد تھی جو 2023میں بیچ دی تھی، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ کی 2017 سے دبئی میں جائیداد تھی جو کہ 2023 میں بیچ دی گئی تھی، اہلیہ کی لندن میں بھی جائیداد ہے، دس سال پہلے میں تو پبلک آفس ہولڈر نہیں تھا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر