


لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نواز شریف پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ،نواز شریف کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے ،نواز شریف کے بطورصدر کامیابی کااعلان ن لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں ہوگا۔ مزید پڑھیں: ن لیگی ایم پی