لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نواز شریف پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ،نواز شریف کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے ،نواز شریف کے بطورصدر کامیابی کااعلان ن لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں ہوگا۔
مزید پڑھیں: ن لیگی ایم پی اے عون جہانگیر کی پاسکو ملازمین سے بدکلامی











