


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیش لیس پاکستان: آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کی تمام ادائیگیاں 16 نومبر سے راست کے ذریعے ہوں گی.ڈیجیٹل ادائیگیاں قبول کرنے والےتاجروں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ 30 ہزار ہوگئی۔ ملک بھر میں کیش لیس پاکستان اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے