مسیحی کمیونٹی کو درپیش سماجی تعلیمی، معاشی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائیگی، پاسٹر سیمسن سہیل

مسیحی کمیونٹی کو درپیش سماجی تعلیمی، معاشی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائیگی، پاسٹر سیمسن سہیل

یونائیٹڈ سول سوسائٹی فورم کا قیام مسیحی برادری کے لیے ایک نئے باب کا آغاز ہے، اشرف مل اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونائٹیڈ کونسل آف چرچز(یو سی سی)کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاسٹر سیمسن سہیل نےمسیحی برادری کے اتحاد کے حوالے سےمنعقدہ افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے خواتین و حضرات کا