هفته,  28 نومبر 2026ء

مسٹر پتلو کو ضمانت مل گئی مگر رہائی نہ ہو سکی

مسٹر پتلو کو ضمانت مل گئی مگر رہائی نہ ہو سکی

ڈسکہ: (روشن پاکستان نیوز) معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں ضمانت مل گئی، تاہم رہائی نہ ہو سکی۔ دوسری جانب ٹک ٹاکر کی شادی کی تقریب میں بھگدڑ کے دوران جاں بحق ہونے والے ریحان کے ورثا نے مسٹر پتلو کو معاف کر دیا۔ سیالکوٹ