اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوعالمی برادری کی توجہ کی ضرورت ہے،کشمیری اپنی آزادی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرینگے،بھات پاکستانی اور کشمیری عوام کو جدو جہد پر مجبور کر