

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرغی اور بکرے کا گوشت (چکن اور مٹن) دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے گوشت میں شامل ہیں، یہ نہ صرف ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ پروٹین، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہونے کے باعث متوازن غذاؤں کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ تاہم ماہرین