منگل,  07 جولائی 2026ء

مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی ایک اہم وجہ دریافت

مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی ایک اہم وجہ دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج کے عہد میں بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، خاص طور پر مردوں کو اس مسئلے کا سامنا زیادہ ہورہا ہے۔ اب سائنسدانوں نے مردوں میں بانجھ پن کے کیسز میں اضافے کی ایک بڑی ممکنہ وجہ دریافت کی ہے اور