مذاکرات کی آفر دی ، فیور مانگا نہ اسپیکر سے کوئی بات ہوئی ، بیرسٹر گوہر September 1, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے کسی بھی مذاکراتی عمل پر گفتگو نہیں ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کا کوئی رکن اسمبلی لیگی قیادت یا رہنماؤں