راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے بعد افسران کے تبادلے جاری ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے 7 وارڈرز سمیت مختلف جیلوں کے 10 وارڈرز کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق