

مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز): برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پاکستانی ٹرانس جینڈر مہک ملک کی مختلف تقریبات میں شرکت اور رقص کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ان ویڈیوز پر صارفین کی جانب سے مذہبی، سماجی اور ثقافتی حوالے سے تنقید