اتوار,  22 دسمبر 2024ء

لوگوں کی عزتیں اچھالنے کیلئے جرائم پیشہ ذہنیت کے لوگ کیسے 15پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرتے ہیں؟ تفصیلی رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے آگئے

لوگوں کی عزتیں اچھالنے کیلئے جرائم پیشہ ذہنیت کے لوگ کیسے 15پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرتے ہیں؟ تفصیلی رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 ایک خاص مقصد کیلئے بنا ہے، کسی بھی ایمرجنسی میں پولیس سے مدد لینے کیلئے آپ15پر کال کرسکتے ہیں،لیکن بہت سارے جرائم پیشہ ذہینت کے لوگ لوگوں بدنام کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر تفصیلی رپورٹ سے آپ