







اسلام آباد(ارشد خان) برطانیہ میں سیاسی پناہ (Asylum) کے حوالے سے حالیہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی شہریوں نے اس شعبے میں سب سے زیادہ درخواستیں دی ہیں۔ ماہرِ قانون قیصر باری، ایڈووکیٹ کے مطابق، ان کیسز میں اکثریت ایسے افراد کی ہے جنہوں نے خود