هفته,  23 نومبر 2024ء

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا ہتک عزت قانون کے خلاف 4 درخواستوں پر تحریری حکم جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت قانون کے خلاف 4 درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کا ہتک عزت ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری فیصلہ سامنے آیا ہے۔جسٹس امجد رفیق نے اپوزیشن لیڈر، پریس کلب کے صدر

عید کے باعث بازارکھلنے کے اوقات بڑھانے کا حکم دیدیا گیا

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عید کے باعث مارکیٹیں کھلنے کے اوقات میں توسیع کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ایچ اے کو تمام سرکاری پارکوں کی حفاظت اور عید کے باعث مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم

ججز کی تقرری: لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو 24 مئی کو طلب کر لیا

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) نے خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی نہ کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب (سی ایم) مریم نواز شریف کو 24 مئی کو طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے آج کیس کی سماعت کی۔ کارروائی کے

حکومت نے طلباء میں ای بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا،وجہ بھی سامنے آ گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ (ایل ایچ سی) نے پنجاب حکومت کو صوبے کے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت کی جانب سے الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کو معطل کرنے کا حکم سموگ پر قابو پانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آیا۔ لاہور

مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،تفصیل دیکھیں خبر میں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی، تحریم الٰہی اور دیگر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام کو چیلنج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ٹریبونل

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی ڈویژن کیجانب سےشیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی ڈویژن بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل بینچ نے سابق وزیر

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اسکولوں اور کالجوں میں ماحولیاتی مسائل کے بارے میں تعلیم بیداری پیدا کرنے اور پائیدار طریقوں کو فروغ دینے کے لیے بہت ضروری ہے، اور اب لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کو لازمی قرار دیا ہے کہ وہ طلباء کو ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم کیلئے قوانین بنانے کا حکم دیدیا

لاہور( روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پنجاب مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ 2014 کے تحت پرائیویٹ سکولوں میں قانون کی پاسداری کو یقینی بنائے۔جسٹس راحیل کامران شیخ نے قانون کی منظوری کے 10 سال گزرنے کے بعد بھی قواعد کی عدم

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز، عطا تارڑ، خواجہ آصف سمیت 18 حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں خا رج کر دیں

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے