اتوار,  28 دسمبر 2025ء

لاہور، نیو ائیر نائٹ کیلئے سخت سیکیورٹی پلان تیار، خلاف ورزی پر سزا کا اعلان

لاہور، نیو ائیر نائٹ کیلئے سخت سیکیورٹی پلان تیار، خلاف ورزی پر سزا کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  نیو ائیر نائٹ کیلئے سخت سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا، خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دی جائے گی۔ نیو ائیر نائٹ سے متعلق پنجاب پولیس نے امن و امان یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی پلان مکمل کر لیا، آئی جی پنجاب عثمان انور نے نیو ائیر