قوم کی خاطر ظلم برداشت کرنے والا لیڈر June 7, 2024 شہریاریاں۔۔ شہریار خان قوم کے اس عظیم لیڈر نے چہرہ اٹھایا تو وہ چمک رہا تھا۔ البتہ آنکھوں سے پانی بہہ رہا تھا۔۔ وطن کے لیے اتنی محبت کسی کی آنکھوں میں میں نے پہلی مرتبہ ہی دیکھی تھی۔۔ اس نے روتے روتے دیسی مرغ کیبڑی سی بوٹی منہ میں