منگل,  14 جولائی 2026ء

قوم کو جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی، وزیر اعظم

قوم کو جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جلد آپ کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی، 77 سال کا سفر قابلِ رشک نہیں رہا، چین سے آگے تھے لیکن پیچھے رہ گئے۔ پاکستان کی یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے